شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک جعفریہ کے صوبائی صدر خورشید احمد جوادی نے بتایا کہ50 نوبیاتا جوڑوں کو سولہ لاکھ پینتیس ہزار روپوں کا جہیز دیا گیا ہے۔
.........
/110
عید سعید غدیر ـ عید ولایت ـ کی مناسبت سے کوہاٹ کے علاقے علی زئی میں 50 جوڑوں کی ایک ساتھ شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
.........
/110